تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 فروری 2013
وقت اشاعت: 21:50

اگست میں بھارتی ٹیم نیوٹرل مقام پر کھیلنے کیلئے راضی ہوجائیگی: پی سی بی

جیو نیوز - اسلام آباد… پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ اگست میں بھارتی ٹیم نیوٹرل مقام پر کھیلنے کے لیے راضی ہوجائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت سیریزسے پی سی بی کو خاطر خواہ آمدنی ہوگی، بھارت کے مستقبل کے دوروں میں اگست میں پاکستان کادورہ بھی شامل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.