21 فروری 2013
وقت اشاعت: 21:32
تیسرا ٹیسٹ آج سے سینچورین میں شروع ہو گا
جیو نیوز - سینچورین…پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج سے سینچورین میں شروع ہو گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر جنید خان فٹ ہیں تو انہیں تنویر کی جگہ فائنل الیون میں شامل کرنا چاہیے۔