تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 فروری 2013
وقت اشاعت: 3:17

پاکستان ٹیم 156 رنز پر ڈھیر،اننگزکی شکست سے بچنے کیلئے239رنزدرکار

جیو نیوز - سنچورین ....سنچورین میں نئے ٹیسٹ کرکٹرکائل ایبٹ نے پاکستان کی بیٹنگ لائن کوہلا کررکھ دیا،پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم 156رنز پر آو¿ٹ ہوگئی، اسے اننگزکی شکست سے بچنے کے لیے مزید239 رنزدرکار ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.