تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 فروری 2013
وقت اشاعت: 8:13

ویسٹ انڈیز نے زمبابویکیخلاف دوسرا ون ڈے بھی جیت لیا

جیو نیوز - گرینیڈا…رام نریش سراوان کی سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے زمبابوبے کو دوسرے ون ڈے میں سات وکٹ سے ہرا دیا ،گرینیڈا میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹ پر 273رنز بنائے،گریگ ارون 80 اور مساکاڈزا 60 رنز بناکر نمایاں رہے ، براوو نے چھ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔جواب میں ویسٹ انڈیز نے ہدف تین وکٹ پر حاصل کرلیا۔رام نریش سراوان 120 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے تین میچز کی سیریز میزبان ٹیم نے دو صفر سے جیت لی آخری ون ڈے کل جارج ٹاؤن میں کھیلا جائیگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.