تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 فروری 2013
وقت اشاعت: 8:33

ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے کل کھیلا جائیگا

جیو نیوز - گرینیڈا … ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ منگل کو نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سینٹ جارج، گرینیڈا میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم نے 156 رنز جبکہ دوسرے میں 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.