1 مارچ 2013
وقت اشاعت: 6:19
جاپان:تابکاری سے متاثرہ فوکوشیما میں فری اسٹائل ورلڈ کپ اسکینگ
جیو نیوز - فوکوشیما…این جی ٹی…نیوکلےئر پلانٹ سے تابکاری مواد کے اخراج سے بری طرح متاثرہونے والے جاپانی شہر فوکوشیما میں زندگی کی رونقیں لوٹنے لگی ہیں۔شہر سے تابکاری اثرات کم و بیش ختم ہوجانے کے دو سال بعدگذشتہ روز یہاں فری اسٹائل ورلڈ کپ اسکیینگ ایونٹ ا نعقاد کیا گیا۔برف سے ڈھکی ڈھلوانوں پر ہونے والے اس مقابلے میں حصہ لینے دنیا بھر سے اسکےئرز یہاں پہنچے جنہوں نے اس ایونٹ کا حصہ بن کر یہ ثابت کردیا کہ یہاں کی آب وہوا اب زہر آلود نہیں رہی۔