تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 مارچ 2013
وقت اشاعت: 23:57

قومی ٹیم کی جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون کوایک وکٹ سے شکست

جیو نیوز - کیمبرلی… پاکستان نے جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون کوایک وکٹ سے شکست دیدی۔ قومی ٹیم نے 267 رنزکا ہدف آخری اوورمیں حاصل کیا، عبدالرحمان نے 35 رنز کی ناقابل شکست اننگزکھیلی، جبکہ عمران فرحت40، کامران اکمل47 اور عمر گل 30 رنز بناکر نمایاں رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.