تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 مارچ 2013
وقت اشاعت: 2:33

پاکستان نے جنوبی افریقاانوی ٹیشن الیون کوایک وکٹ سے ہرادیا

جیو نیوز - کیپ ٹاوٴن…پاکستان نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا انوی ٹیشن الیون کو ہرادیا، پاکستان کھلاڑی عبدالرحمان نے جنوبی افریقا انوی ٹیشن کی شکست میں اہم کردار ادا کیا۔ عبدالرحمان نے 35 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ اس طرح پاکستان نے جنوبی افریقا انوی ٹیشن الیون کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.