تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 مارچ 2013
وقت اشاعت: 8:37

سری لنکانے تھرو بال ٹیم کوپاکستان بھیجنے سے انکارکر دیا

جیو نیوز - کراچی… سری لنکانے تھرو بال ٹیم کوپاکستان بھیجنے سے انکارکر دیا ہے۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے مطابق سری لنکانے کھلاڑیوں کو بھیجنے سے صاف انکار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کی جان کوخطرہ ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3میچوں کی سیریز 23مارچ سے کراچی میں شروع ہونا تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.