تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 مارچ 2013
وقت اشاعت: 2:53

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیرمین سلیکشن کمیٹی حسیب احسن انتقال کرگئے

جیو نیوز - کراچی… سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیرمین سلیکشن کمیٹی حسیب احسن انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق حسیب احسن مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے، وہ کئی مرتبہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر بھی رہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.