تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 مارچ 2013
وقت اشاعت: 8:39

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول میں9ورلڈ ریکارڈ بننے کا امکان

جیو نیوز - لاہور…پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کے زیر اہتمام گینز ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم کے سامنے پاکستانی شہری 9 ورلڈ ریکارڈ بنائیں گے،پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریبات کے حوالے سے نئے ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی جائیں گی،جس میں ایک منٹ میں سیب یا ناریل کو سر سے کک آف کرنا،کم سے کم وقت میں پتلے کو لباس پہنانا،لمبی پچکاریاں پھینکنا،ایک منٹ میں بوتل کا ڈھکنا کھولنا اور دیگر ریکارڈز شامل ہیں،اس ورلڈ ریکارڈ کے لیے گینز ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم بھی پنجاب اسٹیڈیم میں موجود ہوگی اور ان کے سامنے یہ ریکارڈ بنائے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.