تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 مارچ 2013
وقت اشاعت: 22:39

کرکٹر محمد عرفان ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے

جیو نیوز - سنچورین… مین آف دی میچ اور 4 وکٹیں لینے والے قومی ٹیم کے ہیرو محمد عرفان ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ محمد عرفان کی انجری شدید نوعیت کی نہیں، تاہم اگلے میچ میں عرفان کوکھلانے کا فیصلہ انجری کی نوعیت دیکھنے کے بعدکیاجائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.