تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 مارچ 2013
وقت اشاعت: 9:37

اذلان شاہ ہاکی میں بھارت نے پھر ہرادیا ، پاکستان کی آخری پوزیشن

جیو نیوز - ایپوہ…اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کوشکست دیکر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی جبکہ پاکستان ٹورنامنٹ میں چھٹی اور آخری پو یشن پر رہا۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے جانے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 2-4 سے شکست دی۔بھارت کی جانب سے روپیندر پال نے 2گول اسکور کیئے اور اپمی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.