تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 مارچ 2013
وقت اشاعت: 9:29

نیشنل ون ڈے: فائنل کل کراچی زیبراز اور لاہور لائنز کے درمیان ہوگا

جیو نیوز - راولپنڈی …نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل کل کراچی زیبراز اور لاہور لائنز کے درمیان کھیلا جائے گا ،میچ جیو سوپر سے براہ راست دکھایا جائے گا۔ روال پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے واے پہلے سیمی فائنل میں لاہور لائنز نے سیالکوٹ اسٹالینز 46 رنز سے شکست دی، دوسرے سیمی فائنل میں کراچی زیبراز نے کراچی ڈولفنز کو 81 رنز سے ہرایا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل کل کھیلا جائے ،پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر میچ براہ راست نشر کرے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.