جیو نیوز - کراچی… نیشنل اسنوکرچیمپین شپ کافائنل آج ہوگا، نیشنل اسنوکرچیمپین شپ میں عمران شہزاد اورحمزہ اکبرنے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ جیوسوپرفائنل براہ راست نشرکریگا۔