تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 مارچ 2013
وقت اشاعت: 8:38

جو ولفریڈ سونگا اور اینڈی مرے میامی اوپن ٹینس کے چوتھے راونڈ میں

جیو نیوز - میامی…فرانس کے جو ولفریڈ سونگا اور برطانیہ کے اینڈی مرے میامی اوپن کے چوتھے راونڈ میں پہنچ گئے ہیں میامی میں جاری ایونٹ کے تیسرے راونڈ میں جو ولفریڈ سونگا کا مقابلہ تھا فن لینڈ کے جارکو نیمنن سے، فرنچ کھلاڑی نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے چھ تین اور چھ تین سے فتح سمیٹی۔ برطانیہ کے اینڈی مرے اور چیک ری پبلک کے ٹامس برڈیچ نے بھی کامیابی کے بعد چوتھے راونڈ میں جگہ بنالی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.