تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 مارچ 2013
وقت اشاعت: 2:9

فیصل بینک سپرایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں آج بھی 3میچ ہونگے

جیو نیوز - لاہور… فیصل بینک سپرایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کامیلہ سج گیا، ٹورنامنٹ میں لاہورلائنز نے سیال کوٹ اسٹالینز کو شکست دیدی،فیصل آباد وولوز اورملتان ٹائیگرز نے بھی اپنے میچز جیت لیے،آج بھی تین میچ ہوں گے۔جیوسوپرایونٹ براہ راست نشرکررہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.