تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 مارچ 2013
وقت اشاعت: 8:54

میامی ٹینس: شراپووا نے فائنل میں جگہ بنالی

جیو نیوز - میامی …روس کی ماریا شراپووا کی میامی اوپن ٹینس میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، روسی اسٹار نے ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ۔میامی میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں دو سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی آمنے سامنے تھیں،ماریا شیراپووا نے سربیا کی یلینا یینکووچ کو باآسانی شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔انکی جیت کا اسکور چھ دو اور چھ ایک رہا۔فائنل میں شیراپووا کا مقابلہ امریکا کی سرینا ولیمز سے ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.