تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 7:19

یوسین بولٹ ریو ڈی جنیرو میں ایک نمائشی ریس میں حصہ لیں گے

جیو نیوز - ریو ڈی جنیریو…دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ اتوار کو ریو ڈی جنیرو میں ایک نمائشی ریس میں حصہ لیں گے، 2016 اولمپک گیمز برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقد ہونگے،ڈبل اولمپک چمپئن جمیکا کے یوسین بولٹ گزشتہ روز برازیل پہنچے ، دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ اتوار کو ریو کے مشہور Copacabana Beach پر ہونے والی 150 میٹر نمائشی ریس میں حصہ لیں گے۔ چھ بار کے اولمپک چمپئن کے ساتھ دیگر ٹاپ ایتھلیٹس بھی شرکت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.