تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 17:35

سری لنکا بنگلہ دیش ٹی 20 کل کھیلا جائے گا

جیو نیوز - پالی کیلے … سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کا واحد ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا۔ٹیسٹ سیریز سری لنکا نے ایک صفر سے جیتی جبکہ ون ڈے سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ۔ ٹی 20 میچ کیلئے سری لنکن ٹیم نئے قائد دنیش چندی مل کی قیادت میں میدان میں اترے گی، ان کے علاوہ اسکواڈ میں 5 نئے کھلاڑی بھی شامل ہیں ۔ دوسری جانب بنگلادیش ٹیم آخری ون ڈے جیت کر ٹی 20 میں بھی کامیابی کیلئے پر امید ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.