تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 20:25

اعصام الحق اوران کے ڈچ پارٹنرنے میامی اوپن ٹینس کافائنل جیت لیا

جیو نیوز - میامی....اعصام الحق اوران کے ڈچ پارٹنرجولین روزے نے میامی اوپن ٹینس کافائنل جیت لیا ، پاک ڈچ جوڑی نے پولینڈکے مارسن متکوسی اور موریس فیرسٹن برگ کو شکست دیدی ۔ میامی اوپن ٹینس کے فائنل میں اعصام الحق اورروزے کی کامیابی کا اسکور4-6اور1-6رہا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.