تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 8:29

گھڑ سواری دبئی ورلڈ کپ جوئیل روزیریو نے جیت لیا

جیو نیوز - دبئی…متحدہ عرب امارات میں گھڑ سواری کا دبئی ورلڈ کپ جوئیل روزیریو نے جیت لیا۔ ریس کے فاتح کو ایک کروڑڈالر کی انعامی رقم دی گئی۔دنیا کی مہنگی ترین گھڑ سواری میں سب کو پیچھے چھوڑنے والےJoel پہلے نمبر پر رہے ۔ ریڈ Cadeaux دوسرے اور Planteur تیسرے نمبر پر جگہ بناسکے۔ دفاعی چمپئن Monterosso زخمی ہونے کے باعث ریس سے باہر ہوگئے تھے۔ دبئی ورلڈ کپ میں ہونے والی تمام نوریسوں کی مالیت 27.25 ملین ڈالر رکھی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.