تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 10:8

آئی پی ایل:آج رائل چیلنجرز اور ممبئی انڈینز آمنے سامنے ہوں گی

جیو نیوز - ممبئی …انڈین پریمیئر لیگ میںآ ج رائل چیلنجرزبنگلوراورممبئی انڈینز آمنے سامنے ہوں گی۔رائل چیلنجرز کے پاس ایک نہیں کئی اسٹارز ہیں۔کپتان ویرات کوہلی،کرس گیل، اے بی ڈی ویلیرز، تلکارتنے دلشان ،ظہیرخان،مرلی دھرن، تو ممبئی کے پاس کونسی کمی ہے۔ رکی پونٹنگ،سچن ٹنڈولکر،کیرون پولارڈ،روہت شرما، لسیتھ ملنگا، مچل جونسن۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے شروع ہوگا،جیوسوپرمیچ براہ راست نشرکریگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.