تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:29

پاکستان انڈر 16 ٹیم ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں

جیو نیوز - سنگاپور…پاکستان انڈر 16 ٹیم نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی، سنگاپور میں کھیلے جانے والے انڈر 16ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور، ایک دو نہیں بلکہ چار میچز جیت کر پاکستان کو اب کو فائنل میں پہنچادیا ہے،اپنے آخری میچ میں پاکستان نے ملائشیا کو 5 گول سے شکست دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.