تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:52

پاکستان کے محمد ماجد ایشین جونیئر اسنوکر چیمپین شپ کے فائنل میں

جیو نیوز - اندور…پاکستان کے محمد ماجد نے ایشین جونیئر اسنوکر چیمپین شپ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ بھارت کے شہر اندور میں جاری چیمپین شپ کے سیمی فائنل میں محمد ماجد کا مقابلہ چین کے ٹاپ سیڈ زہو ینگ ہی سے تھا۔ ماجد نے حریف کو آوٹ کلاس کرتے ہوئے بیسٹ آف نائن کا مقابلہ پانچ ایک سے جیت لیا۔فائنل میں ماجد کا مقابلہ تھائی لینڈ کے نوپون سائنگ کام سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.