تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 10:54

انڈین پریمیر لیگ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے

جیو نیوز - ممبئی…انڈین پریمیر لیگ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے، جیو سوپر ایونٹ کے تمام میچز براہ راست نشر کررہا ہے۔ پہلا میچ پونے واریئرز اور کنگزالیون پنجاب کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسر میچ میں حیدرآبادسن رائزز کامقابلہ رائل چیلنجرزبنگلورسے ہوگا۔گزشتہ روز ہونے والے میچز میں راجستھان رائلز نے دلی ڈیرڈیولز کوسنسنی خیزمقابلے کے بعد پانچ رنز سے ہرادیا،جبکہ ممبئی انڈینز نے چنئی سپرکنگز کو 9رنزسے شکست دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.