تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:43

آئی پی ایل میں آج راجستھان رائلز اورکولکتہ نائٹ رائیڈرزمد مقابل

جیو نیوز - ممبئی…انڈین پریمیر لیگ میں آج راجستھان رائلز اورکول کتہ نائٹ رائیڈرزآمنے سامنے ہوں گی،یہ میچ جیوسوپربراہ راست نشرکریگا۔گزشتہ روز انڈین پریمیر لیگ میں کھیلے جانے والے میچز میں حیدرآباد سن رائزرز نے رائل چیلنجرزبنگلورکو سپراوورمیں ہرایاجبکہ کنگزالیون پنجاب نے پونے واریرز کو 8وکٹ سے شکست دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.