تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 9:24

بھارتی میڈیا میر ی شادی سے متعلق منفی پروپیگنڈا کررہا ہے،وسیم اکرم

جیو نیوز - کراچی…قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں،بھارتی میڈیا منفی پروپیگنڈا کررہا ہے، بیٹوں کے لیے آئی پی ایل کا کنٹریکٹ چھوڑا ہے۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بچوں کو زیادہ سے زیادہ وقت دینے کے لیے کراچی شفٹ ہوگیا ہوں، میڈیا میری شادی کی خبریں دے رہا ہے، لیکن مجھے خود اس کا علم نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.