تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 مئی 2013
وقت اشاعت: 13:55

انڈین پریمئر لیگ میں آج دہلی کا مقابلہ حیدرآبا دسے ہوگا

جیو نیوز - ممبئی…انڈین پریمئر لیگ میں آج دہلی ڈیئر ڈیولز کا مقابلہ حیدرآبا د سن رائزرزسے ہوگا میچ جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑے سات بجے شروع ہوگا ،ایونٹ میں حیدآباد سن رائزرز نے دس میچ کھیل کر 12 پوائنٹس حاصل کئے ہیں،جبکہ دہلی ڈئیر ڈیولز،پوائنٹس ٹیبل پر آٹھویں نمبر پر ہے ،اس نے دس میچز میں صرف 6 پوائنٹس بنائے ہیں ،حیدرآباد دکن میں کھیلا جانے والا میچ جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.