تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کونسل کا اہم اجلاس فوری طلب کر لیا گیا

جنگ نیوز -
کراچی …عوامی نیشنل پارٹی(سندھ) باچا خان مرکز کراچی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پارٹی(سندھ) کے صدر شاہی سیدنے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کی خصوصی ہدایت پر عوامی نیشنل پارٹی سندھ کونسل کا اہم اجلاس فوری طلب کرلیا ہے۔سندھ کونسل اجلاس کا مقصد گذشتہ روز مردان ہاوٴس میں ہونے والے اے این پی (سندھ) کے اعلی سطحی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق،موجودہ سیاسی صورتحال،امن امان و دیگر اہم امور پر اتفاق رائے حاصل کرنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.