5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
ٹو تھ پکس سے بنا ئے گئے مشہور مقاما ت کے انتہا ئی مختصر ماڈل
جنگ نیوز -
امریکی شہر سان فرانسسکو سے تعلق رکھنے والے فنکار Steven Backman نے صرف ٹو تھ پکس کی مد د سے دنیا کے مشہور مقاما ت کے حیرت انگیز ماڈل تخلیق کر لیے ہیں۔ Backman نے ٹو تھ پکس کی مدد سے وائٹ ہا ؤس، گولڈ ن گیٹ بر ج ، ایفل ٹاوراور برج الخلیفہ کے ما ڈل شامل ہیں جن کے تیاری میں ہزاروں ٹو تھ پکس کو گلو کے علا وہ کو ئی اور چیز استعما ل نہیں کی گئی ۔ ان ما ڈلز کو ان مشہور عمارات کے سب سے مختصر ماڈل ہو نے کااعز از بھی شا مل ہے ۔