تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکی ریاست ٹیکساس کے پلانٹ میں آتشزدگی ،آگ بجھانے کی کوشش

جنگ نیوز -
ٹیکساس.. . . .. . . .. . امریکا کی ریاست ٹیکساس میں دھماکوں کے بعد مائع گیس پلانٹ میں آگ لگ گئی ہے جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔آگ مقامی وقت کے مطابق سوابارہ بجے لگی ۔انٹرپرائز پراڈکٹس پلانٹ میں لگی آگ کے شعلے میلوں دورتک دکھائی دیے جبکہ آگ بجھانے والے عملہ ریسیکومیں مصروف ہے۔کئی گاڑیاں بھی واقعہ میں جل کرتباہ ہوگئی ہیں۔تاہم کسی جانی نقصان کی تاحال اطلاع نہیں ملی ہے۔ہیوسٹن سے35میل مشرق میں واقع اس پلانٹ کے قریب کئی ریفائنریزبھی موجود ہیں۔ایک روز پہلے ٹیکساس ہی کے ایک وئیر ہاوس میں بھی آگ لگ گئی تھی جسے کئی گھنٹوں کی محنت سے بجھالیاگیاتھا۔





.


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.