5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
لندن : لیسٹر اسکوائر میں نئی سائنس فکشن کامیڈی فلم”پال “ کا پریمئر
جنگ نیوز -
لندن. . .. . .. . . . لندن کے لیسٹرLeicesterاسکوائر میں نئی سائنس فکشن کامیڈی فلم”پال“کاپریمئرہوا۔اسٹارزسمن پیگ اور نک فروسٹ نے فلم میں کام کو اپنے لیے اعزازقراردیا۔ قہقوں سے بھرپور فلم پال کی کہانی دوبرطانوی شہریوں کی ہے جوسڑک کے ذریعے امریکہ جانے کے خواہش مندہیں اور راستے میں انہیں ایلین ”پال“مل جاتاہے۔پال ایک خفیہ ملٹری بیس سے بھاگ کر مدرشپ کی تلاش میں ہے۔دونوں شہری اس کی مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔فلم میں پال ان کو کیسے مزے کراتاہے یہ تو14 فروری کوبرطانیہ میں فلم کے ریلیز ہوتے ہی پتہ چل جائے گا۔