تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مصر، مظاہرین کا احتجاج16ویں روز میں داخل

جنگ نیوز -
قاہرہ … مصرکے دارلحکومت قاہرہ کے التحریراسکوائرپررات گئے سے ہزاروں مظاہرین کیمپوں میں جمع ہیں اور احتجاج سولہویں روزمیں داخل ہوگیاہے۔ مظاہرین کے مرکزی مطالبے سے منہ پھیرتے حکومتی اعلان کے بعد بھی ہزاروں افرادالتحریراسکوائر میں اپنااحتجاج ریکارڈ کرارہے ہیں۔جب کہ نائب صدرعمر سلیمان کے وعدے کے مطابق مظاہرین کو مکمل چھوٹ حاصل ہے۔مظاہرین کاکہناہے ملک میں تبدیلی توآئی ہے نوجوان کیفے میں بیٹھ کرتبدیلی لانے کی بجائے میدان عمل میں آگئے ہیں، اور ایک دوسرے کاخیال رکھ رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.