جنگ نیوز - چارسدہ…چارسدہ کے علاقے میلہ مویشیاں میں دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔