تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

چارسدہ:میلہ مویشیاں میں دھماکے کی اطلاع

جنگ نیوز -
چارسدہ…چارسدہ کے علاقے میلہ مویشیاں میں دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.