تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 21:0

کراچی: بلدیہ ٹائون 9 نمبر میں کاٹن فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی

جیو نیوز - کراچی........ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون 9 نمبر میں کاٹن فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.