تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 7:17

لاہور:ہنجروال میں پولیس کامشکوک افرادکےخلاف آپریشن

جیو نیوز - لاہور.....لاہورکےعلاقے ہنجروال میں پولیس نےمشکوک افراد کے خلاف رات گئے آپریشن میں تین ملزموں کو گرفتار کرلیاہے۔

مشکوک افرادکےخلاف یہ کارروائی ہنجروال میں کی گئی اورپولیس کاکہناہےکہ گرفتار کیے گئے مشتبہ افراد سےایک رائفل،شارٹ گن اوروائرلیس سیٹ بیگ برآمدکرلیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.