تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 12:4

بلاول بھٹو زرداری کی چینی صدر سے ملاقات

جیو نیوز - بیجنگ.......چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرکے خطے کے امور اور بین الاقوامی سیاست پر بات چیت کی ۔

بلاول بھٹوزرداری سلک روڈ کانفرنس کے سلسلے میں 4روزہ دورے پر چین میں ہیں۔ ذرائع پاکستان پیپلز پارٹی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے چینی صدر شی جن پنگ سے بیجنگ میں ملاقات کی ، اس موقع پرخطے کے امور اور بین الاقوامی سیاست پر تبادلہ خیال کیا ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.