تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 16:36

پارٹی چھوڑنے سے متعلق غلط افواہ پھیلائی گئی، رشید گوڈیل

جیو نیوز - کراچی........ رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل نے کہا ہے کہ ان کے پارٹی چھوڑنے سے متعلق غلط افواہ پھیلائی گئی، الطاف حسین سے کوئی اختلافات نہیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رشید گوڈیل نے کہا کہ وہ ایم کیو ایم کو نہیں چھوڑ رہے، ان کے پاس بیرون ملک جاکر اپنے گلے کا علاج کرانے کے پیسے تک نہیں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.