تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 11:33

لاہورہائیکورٹ نےبرطرف 7سول ججوں کو بحال کردیا

جیو نیوز - لاہور......لاہورہائیکورٹ نےجولائی2014ءمیں برطرف کئےگئے7سول ججوں کو عہدوں پر بحال کر دیا۔

لاہورہائیکورٹ کےجسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں کمیٹی نےان ججوں کےکیسز کا جائزہ لیا اور ان کی بحالی کےاحکامات جاری کئے،ان ججوں پرمس کنڈکٹ کاالزام تھا۔

بحال ہونےوالےججوں میں ندیم اصغر،صائمہ آصف،قمر زمان تارڑ،ظل ہما،بشریٰ فرید، مظفر حسین اور امجد علی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.