17 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:3
آئی ڈی پیز پر پشاور میں داخلے پرپابندی
جیو نیوز - پشاور........ افغان مہاجرین کےبعد آئی ڈی پیز پر بھی پشاور میں داخلے پرپابندی لگادی گئی ہے۔ پولیس نے پابندی سے متعلق شہروں میں بینر لگا دئیے۔ آئی ڈی پیز سے پہلے افغان مہاجرین کے بھی شہرمیں داخلے پرپابندی عائد ہے۔