تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 3:33

ٹنڈو محمد خان کے قریب لڑکی کی لاش برآمد

جیو نیوز - ٹنڈومحمد خان.......ٹنڈو محمد خان کے قریب 18سالہ لڑکی کی لاش ملی ہے ۔ تھانے کے حدود کے تنازع پر 8 گھنٹے تک جائے وقوع پر پڑی رہی۔
پولیس کے مطابق ٹنڈو محمد خان کے قریب کھتر کے مقام سے لڑکی کی لاش ملی ۔ ریسکیو اہلکار اطلا ع ملنے پر پہنچےلیکن ٹنڈومحمد خان پولیس اور سیری پولیس کے درمیان حدود کا تنازع کھڑا ہوگیا اور لاش 8گھنٹے تک ر کھی رہی ۔

جیو نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد سیری پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر لیاقت یونیورسٹی اسپتال منتقل کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.