مسکراہٹوں سے بھری ہو زندگی
مسکراہٹوں سے بھری ہو زندگی
چاہتوں سے بھرا ہو ہر پل
دامن بھی چھوٹا لگنے لگے
اتنی خوشیاں دے آپکو ہر آنے والا کل
گڈ نائٹ ( :
مسکراہٹوں سے بھری ہو زندگی
چاہتوں سے بھرا ہو ہر پل
دامن بھی چھوٹا لگنے لگے
اتنی خوشیاں دے آپکو ہر آنے والا کل
گڈ نائٹ ( :
آکاش کے تاروں میں کھویا ہے جہاں سارا ،
لگتا ہے پیارا ایک ایک طرح ،
ان تاروں میں سب سے پیارا ہے ایک ستارہ ،
جو اس وقت پڑھ رہا ہے ایس ایم ایس ہمارا
* * * * گڈ نائٹ * * * * * *
کلوز یور آئیز اینڈ اِمیجن :
چاند کا بیڈ ،
تاروں کی رضائی
اور پھولوں کا تکیہ ! ! !
نائس نا ؟ ؟
نائو کم بیک تو ارتھ اینڈ سلیپ آن یور کھٹیا … گڈ نائٹ .
وہ سو جاتا ہے اکثر ہمیں یاد کیے بغیر
ہمیں نیند نہیں آتی انسے بات کیے بغیر
قصور انکا نہیں قصور تو ہمارا ہے
انہیں چاہا بھی تو انکی اِجازَت لیے بغیر
ہم نا ہوتے تو آپ کھو گئے ہوتے ،
اپنی زندگی سے رسواء ہو گئے ہوتے !
یہ تو آپکو گڈ نائٹ کہنے ،
کے لیے جاگ رہے ہے ،
ورنہ ہم تو کب کے سو گئے ہوتے ! ! !
جہاں دوستی وہاں پیار ،
جہاں پیار وہاں عشق ،
جہاں عشق وہاں جدائی ،
جہاں جدائی وہاں درد ،
جہاں درد وہاں ٹائیگر بام ،
ٹائیگر بام لگاؤ اور چپ کر کے سو جاؤ
گڈ نائٹ
اپن 1 شعر بولیگا
چاروں طرف چند پھینک ریلا ہے لائٹ ،
بولے تو ہو گیلی ہے نائٹ
بند کرنے کا ٹیوب لائٹ
اور سونے کا ٹائیٹ ،
بولے تو بائے بائے … گڈ نائٹ .
انگلش مدر - گڈ نائٹ ڈیئر
ہندو مدر - شب راتی بیٹا
مسلم مدر - شب بَخَیْر
اپنی مدر - اس موبائل کو آگ لگا دونگی کمبخت سو جا
کوئی آتا ہے یاد بہت سونے سے پہلے
جو چھین لیتا ہے آنسوں میرے رونے سے پہلے
اب نیند بھی آئے تو میں سونا نہیں چاہتا
کسی قیمت پہ بھی میں اس کو کھونا نہیں چاہتا
ہو جائے وہ کاش میرا مجھے کھونے سے پہلے
جو آتا ہے یاد بہت سونے سے پہلے
اب رات کی پلکیں بھیگ چلیں
اور چند بھی ہے چھپ جانے کو
کچھ دیر میں شبنم آئے گی
پھولوں کی پیاس بجھانے کو
تاروں کے سفر پہ کھو جاؤ
اب سو جاؤ … ! : - )
شب بغیر
سماجی رابطہ