رنگ رنگ
رنگ رنگ
ہیلو
دس از آل پاکستان آنْٹی - سلیپ ایسوسی ایشن مائیگٹ نائٹ سروس
* - * - * - * - * - * - * - * گڈ نائٹ - * - * - * - * - * - *
رنگ رنگ
ہیلو
دس از آل پاکستان آنْٹی - سلیپ ایسوسی ایشن مائیگٹ نائٹ سروس
* - * - * - * - * - * - * - * گڈ نائٹ - * - * - * - * - * - *
وہ کون سی 3 جگہیں ہیں جہاں آدمی نہیں مرتا
تھنک ؟ ؟ ؟
1 ) جنت
2 ) دوذخ
اور
3 ) اسٹار پلس
مجھے سونے دو
مجھے سونے دو
ملنا ہی کسی سے خواب میں
کوئی آہٹ کوئی دستک کوئی آواز کوئی شور نہ باقی ہو
* * * * * * * * گڈ نائٹ * * * * * * * *
ہم نہ ہوتے تو آپ کھو گئے ہوتے ،
اپنی زندگی سے رسواء ہو گئے ہوتے !
یہ تو آپکو گڈ نائٹ کہنے کے لیے جاگ رہے ہیں ،
ورنہ ہم تو کب کے سو گئے ہوتے !
ہم نہ ہوتے تو آپ کھو گئے ہوتے ،
اپنی زندگی سے رسواء ہو گئے ہوتے !
یہ تو آپکو گڈ نائٹ کہنے
کے لیے جاگ رہے ہیں ،
ورنہ ہم تو کب کے سو گئے ہوتے ! ! !
کبھی آتی ہے ،
خاموشی سے ،
چپکے سے ،
رات میں ،
برسات میں ،
ویرانے میں ،
انجانے میں ،
کسی وجہ سے ،
کس لیے ،
کس کی خاطر ،
کس کے لیے ،
یہ کیا ہے ،
ایک احساس ،
ایک پیاس ،
پھر بھی اچھی لگتی ہے ،
انجانی سی ،
بیگانی سی ،
پہچانی سی ،
خوبصورت سی ،
تمھاری یاد .
گڈ نائٹ
اے بیڈ آف کلاؤڈز فور یو ٹو سلیپ ،
ڈائیمنڈ اسٹارز ایز یور بی سائیڈ لیمپ ،
اینجلز فروم ہیون سنگِنگ لولابیس فور یو ،
مے یو سلیپ پیس فلی تھرو آؤٹ دی نائٹ .
گڈ نائٹ
سو جائو ، سو جائو بنا ایس ایم ایس کیے ہی سو جائو ،
سپنے میں بھوت آئیگا اور آپکو یاد دلائے گا ،
کے آپ نے آج پورا دن مجھے یاد نہیں کیا .
کوئی بات نہیں بھوت نائٹ
آکاش کے تاروں می کھویا ہے جہاں سارا ،
لگتا ہے پیارا ایک ایک طرح ،
ان تاروں میں سب سے پیارا ہے ایک ستارہ ،
جو اس وقت پڑھ رہا ہے ایس ایم ایس ہمارا
گڈ نائٹ
سوتے ہوئے کو جگائے گے ہم ،
آپ کی نیند چرائے گے ہم ،
ہر وقت ایس ایم ایس کر کے ستائینگے ہم ،
آپ کو آئینگے غصہ لیکن اس
غصے میں ہی یاد تو آئیں گے ہم .
گڈ نائٹ !
سماجی رابطہ