شب بخیر

ب رات کی پلکیں بھیگ چلیں

اب رات کی پلکیں بھیگ چلیں
اور چند بھی ہے چھپ جانے کو

کچھ دیر میں شبنم آئے گی
پھولوں کی پیاس بجھانے کو

تاروں کے سفر پہ کھو جاؤ

اب سو جاؤ … ! : - )

شب بغیر

Posted on May 27, 2011

پری



رات کو چپکے سے آتی ہے 1 پری ،

کچھ خوشیوں کے سپنے لاتی ہے پری ،

کہتی ہے سپنوں کی آغوش میں کھو جاؤ ،

بھول کے سارے غم چپکے سے سو جاؤ

گڈ نائٹ

Posted on Feb 18, 2011

گڈ نائٹ



¤ * " گڈ نائٹ " * ¤

اب " رات " کی " پلکیں " بھیگ چلیں
اور " چاند " بھی ہے " چھپ " جانے کو
.
کچھ دیر میں " شبنم " آئے گی
" پھولوں " کی " پیاس " بجھانے کو
.
" تاروں " کے " سفر " پے " کھو " جائو
اب " سو " جائو . . . ! ! ! ¤ ¤ ¤
اب " سو " جائو . . . ! ! ! ¤ ¤

Posted on Feb 18, 2011

* . . . نائٹ گفٹ . . . . *



* . . . نائٹ گفٹ . . . . *
( حدیث - ای - پاک )

جو سوتے ہوئے سونے کی دعا پڑھ لے وہ جتنا وقت سوئے گا عبادت کا ثواب ملے گا

" اللھم بسمک اموت وا احیی "

Posted on Feb 18, 2011

Sapnoon Mein

800 کمروں کا محل ہو
موتیوں سے سجا ہو دربار
انکم ہو اربوں میں
اور 200 مرسڈیز کار

سب مل سکتا ہے سپنوں میں

اسلیے جاگنا بیکار

سوجا میرے یار .
* گڈ نائٹ *

Posted on Feb 18, 2011

Sone Se Pehle

چاندنی رات میں مدھوش ہونے سے پہلے

خوابوں کی دنیا میں کھونے سے پہلے

میں نے سوچا آپکو یاد دلا دوں

" کلمہ پڑھ لینا سونے سے پہلے "

Posted on Feb 18, 2011

Go 2 Bed

جی : گو 2 بید
او : اوف دی لائٹ
او : آؤٹ آف ٹینشن
ڈی : ڈریمز کم
آئی : اگنور وریس
جی : گیٹ اپ ارلیئر
ھ : ہیو اے نائس ٹائم
ٹی : تھینکس 2 گاڈ
" گڈ نائٹ "

Posted on Feb 18, 2011

So Rahe Ho

: : جانتے ہو "

: : رات میں "

: : سب سے ذیادہ "

: : مزہ "

: کب آتا ہے "


: : جب کسی سوتے ہوئے کو جگا کر پوچھا جائے کہ "






















: سو رہے ہو کیا .

Posted on Feb 18, 2011

سو جائو



اب رات کی پلکیں بھیگ چکی
اور چاند بھی ہے چھپ جانے کو
کچھ دیر میں شبنم آئیگی
پھولوں کی پیاس بجھانے کو
تاروں کے سفر میں کھو جائو

اے دوست ~ اب تم بی سو جائو . .

Posted on Feb 18, 2011

رنگ رنگ



رنگ رنگ

ہیلو

دس از آل پاکستان آنْٹی - سلیپ ایسوسی ایشن مائیگٹ نائٹ سروس

* - * - * - * - * - * - * - * گڈ نائٹ - * - * - * - * - * - *

Posted on Feb 18, 2011