اسلامی

جنت کی آرزو میں

جنت کی آرزو میں
کہاں جا رہے ہیں لوگ

جنت تو کربلہ میں
خریدی حسین نے

دنیا و آخِرَت میں
جو رہنا ہو چین سے

جینا علی سے سیکھو
مرنا حسین سے . . . . !

Posted on Nov 19, 2011

عجب شان ہے حسین تمھارے لشکر کی

عجب شان ہے حسین تمھارے لشکر کی

کہاں سے ڈھونڈ کے لیں مثال اصغر کی

ستارہ اب بھی فجر کا اداس ہوتا ہے

سنائی دیتی ہے اب بھی اذان اکبر کی … .

Posted on Nov 19, 2011

غرور ٹوٹ گیا مگر کوئی مرتبہ نا ملا

غرور ٹوٹ گیا مگر کوئی مرتبہ نا ملا ،

ستم کے بعد بھی کچھ حاصل جفا نا ملا ،

سر حسین ملا ہے یزید کو لیکن ،

شکست یہ ہے کے پھر بھی جھکا ہوا نا ملا . . . !

Posted on Nov 17, 2011

جنگ حیدر قرار

ضرورت تھی تلوار کی نا ہے کسی ہتھیار کی ،
صرف ایک دعا تھی کربلہ میں علمدار کی ،
فقط مل جائے اِجازَت آقا حسین سے ،
تو یاد دلا دونگا جنگ حیدر قرار کی . . . !

Posted on Nov 17, 2011

حسین میرا

حسین میرا ،
حسین تیرا ،
حسین رب کا ،
حسین سب کا ،
حسین اگر نا شہید ہوتا ،
تو آج گھر گھر یزید ہوتا ،
خدا کے گھر میں اذان نا ہوتی ،
نبی کی سنت ادا نا ہوتی .

Posted on Nov 17, 2011

كوثر کے ساقی کا وہ نواسہ حسین تھا

كوثر کے ساقی کا وہ نواسہ حسین تھا ،
جب کربلہ کے دشت میں پیاسا حسین تھا ،
بادل یزیدیت کے جو پھیلے تھے چار سو ،
ان میں چمکتا اک ستارہ حسین تھا ،
کرتا وہ کیسے ہاتھ پہ بیت یزید کے ،
اس وقت سب سے عرفہ و اعلی حسین تھا ،
ہلنے لگا تھا عرش الہی بھی اس گھڑی ،
جب کربلہ کی ریت پہ تڑپا حسین تھا ،
پردیس میں شہید جسے کر دیا گیا ،
وہ مصطفی کی آنکھوں کا تارا حسین تھا .

Posted on Nov 17, 2011

بہت ناز ہے

بہت ناز ہے ،
تجھے اپنے دوستوں
کی محبت پر
آئے
انسان
تیرے ہی جنازے
پر آ کر
پوچھے گے .
کتنی دیر ہے
دفنا نے
میں .

Posted on Oct 29, 2011

ہاتھ کی انگلیوں پہ تسبیح پڑھنے

ہاتھ کی انگلیوں پہ تسبیح پڑھنے والے کو کبھی ہارٹ اٹیک نہیں ہو گا . کیوں کے انگلیوں کے ہلانے سے دل کو طاقت ملتی ہے

Posted on Aug 22, 2011

گناہوں کی عادت چھڑا دے یا الہی

گناہوں کی عادت چھڑا دے یا الہی .
ہمیں نیک انسان بنا دے یا الہی .
جو تجھ کو جو تیرے رب کو پسند ہو .
ہمیں ایسا انسان بنا دے یا الہی .

Posted on Aug 22, 2011

جب تم دعا کرو تو

جب تم دعا کرو تو اللہ کو مت بتاؤ کے تمہاری پریشانی کتنی بڑی ہے بلکہ اپنی پریشانی کو یہی بتاؤ کے اللہ کتنا بڑا ہے

Posted on Aug 22, 2011