جس نے رب کے لیے جھکنا سیکھ لیا
جس نے
رب کے لیے
جھکنا
سیکھ لیا
وہی
علم
والا ہے
کیوں
کے
علم والے
کی پہچان
عاجزی ہے
اور
جاہل کی
پہچان
تکبر .
جس نے
رب کے لیے
جھکنا
سیکھ لیا
وہی
علم
والا ہے
کیوں
کے
علم والے
کی پہچان
عاجزی ہے
اور
جاہل کی
پہچان
تکبر .
تعجب ہے اللہ اپنی اتنی ساری مخلوق میں سے بھی میری چھوٹی سے چھوٹی ضرورت نہیں بھولتا اور اللہ تو ایک ہی ہے ، پھر بھی میں اسے بھول جاتی ہوں .
کامیابی نے ناکامی سے پوچھا ;
تمہیں انسان کیسے حاصل کرتا ہے ؟
ناکامی نے کہا :
جب تمھارے حصول کی خاطر وہ اپنے رب کو بھول جاتا ہے
ہمیشہ دعا مانگتے رہو کیوں کے ممکن اور نا ممکن تو صرف ہماری سوچ میں ہے،
اللہ کے لیے تو کچھ بھی نا ممکن نہیں.
جس گھر میں بھی لڑکیاں ہیں وہ سورہ مریم کی تلاوت جمعہ کے دن ظہر کی نماز کے بعد کریں . اس سے ان کا نصیب اچھا ہوتا ہے .
خوبصورت دعا :
اے اللہ . . !
مجھے تو صرف تیری خوشی چاہیے
درد کیسا بھی ہو
بندگی چاہیے
دنیا کی
کوئی خواہش
نہیں
آخِرَت کی بس
زندگی چاہیے
صرف تیرے ہی آگے
ہاتھ پھیلائوں
ایسی مجھے بےبسی
چاہیے
تو ہو جائے راضی
سنور جاؤں
میں
میرے مالک تیری رضا کی
آگہی چاہیے
میں جھکوں
اور بس
جھکا ہی رہوں
عبادت میں بس
ایسی عاجزی چاہیے
میں بھٹک جاؤں
اگر تو سہارا
مجھے نا دے
ایسی مجھے تیری
رہبری چاہیے
آمین .
فری سکیورٹی گارڈ
گھر سے نکالنے سے پہلے 7 بار پڑھیں : ( یا حفیظُ ، یا رقیبوں )
اللہ آپ کو اپنی پناہ میں رکھے گا .
اشفاق اَحْمَد لکھتے ہیں :
ایک سوال نے مجھے بہت پریشان کر دیا اور اسکا جواب کوئی مفکر بھی نا دے سکا .
کے مسلمان اور مومن میں فرق کیا ہے ؟
چھوٹے سے گاؤں کے ایک موچی نے جوتی مرمت کرتے ہوئے مجھ سے کہا :
اشفاق ! جو اللہ کو مانے وہ مسلمان اور جو اللہ کی مانے وہ مومن .
جب میری دعا قبول ہوتی ہے
تو میں خوش ہوتا ہو کے اس میں میری رضا ہے ،
اور جب میری دعا قبول نہیں ہوتی
تب میں اور زیادہ خوش ہوتا ہو
کے اس میں اللہ رب العزت کی رضا ہے .
جو اللہ کے لیے دنیا میں جیا کرتے ہیں
وہ دنیا میں رہ کر بھی جنت میں رہا کرتی ہیں
جو اپنے نہیں دوسروں کے لیے دعا کرتی ہیں
ان کے حق میں فرشتے بھی دعا کرتے ہیں
سماجی رابطہ