شاعری

لمحہ لمحہ

لمحہ لمحہ آپ کے ہونٹوں پر مسکان رہے ، ہر غم سے آپ انجان رہے . جسکے ساتھ مہک اٹھے آپکی زندگی ، ہمیشہ آپ کے پاس وہ ہی انسان رہے ،

مزید پڑھیں

Posted on Sep 29, 2012 by muzammil

سہمی سہمی نگاہوں میں

سہمی سہمی نگاہوں میں خواب ہم سجا دیں گیں سونی سونی رہوں پہ پھول ہم کھلا دیں گیں آپ ہمارے سنگ مسکرا کر تو دیکھو آپ کے سارے غم بھلا دیں گیں !

مزید پڑھیں

Posted on Sep 18, 2012 by shahbaz

آج بھی اسکی آنکھوں میں

آج بھی اسکی آنکھوں میں راز وہی تھا ، چہرہ وہی تھا چہرے کا لباس وہی تھا . . کیسے بیوفا کہہ دوں اس کو یارو ، آج بھی اس کے دیکھنے کا انداز وہی تھا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Sep 18, 2012 by shahbaz

زبان ہے صرف ایک ذریعہ نہیں

زبان ہے صرف ایک ذریعہ نہیں . . جو آپ ہماری چاہت کو سمجھ پائینگے . . کبھی ان آنکھوں میں جھانک کر دیکھیے . . ہزاروں الفاظ خود بخود نظر آئینگے . .

مزید پڑھیں

Posted on Sep 18, 2012 by shahbaz

مجھے صندل کر دو

اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو . میں کے صدیوں سے اَدُھورا ہوں مجھے مکمل کر دو . نا تمہیں ہوش رہے اور نا مجھے ہوش رہے . اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو .

مزید پڑھیں

Posted on Sep 14, 2012 by shahbaz

ایک جذبہ خاک ہوا

ایک جذبہ خاک ہوا دل کی گہرائیوں میں کہیں تعجب ہے موت پر اسکی کوئی رویا تک نہیں ، ساحل سے تو چلے تھے ساتھ میں ہمسفر بن کر ساگر نے ڈبویا ہم ہی کو انہیں تو بھگویا تک...

مزید پڑھیں

Posted on Sep 14, 2012 by shahbaz

ایک یہی روشنی امکان میں ہے

ایک یہی روشنی امکان میں ہے تو ابھی تک دل ویران میں ہے شور برپا ہے تیری یادوں کا رونق ہجر بیابان میں ہے پیار اور زندگی سے لگتا ہے کوئی زندہ دل بے جان میں ہے ...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 24, 2012 by shahbaz

سکوت قرب میں اترو تو یاد کر لینا

سکوت قرب میں اترو تو یاد کر لینا کبھی جو ٹوٹ کے بکھرو تو یاد کر لینا خوشی کے وقت میں چاھے ہمیں بھلا دینا غموں کی راہ جو دیکھو تو یاد کر لینا گوا نا دینا کہیں عمر ...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 24, 2012 by shahbaz

وفا کو شیش محل میں سجا لیا میں نے

وفا کو شیش محل میں سجا لیا میں نے وہ ایک دل ہے جسے پتھر بنا لیا میں نے کمال یہ ہے کے دشمن پہ جو چلانا تھا وہ تیر اپنے کلیجے پہ کھا لیا میں نے کبھی نا ختم کیا میں ...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 24, 2012 by shahbaz

ہر ایک لمحہ نیا اک امتحان ہے

ہر ایک لمحہ نیا اک امتحان ہے ، بہت نا مہربان یہ آسمان ہے ، دلوں پر برف گرتی جا رہی ہے ، بدن کا تجزیہ بھی رائیگاں ہے ، میں اس سے بات کرنا چاہتی ہوں ، بتاؤ تو سہ...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 24, 2012 by shahbaz