مزاحیہ

تھری فرینڈز آفٹر اکزام .



تھری فرینڈز آفٹر اکزام .
لکی : یار مجھے کچھ نہیں آتا تھا میں پیپر خالی چھوڑ آیا ہوں .
بنتا : میں بھی

سنتا : شٹ یار ، ٹیچر سمجھے گی ہم نے چیٹنگ کی ہے .

Posted on Feb 18, 2011

لڑائی



سنتا اور جیتو میں لڑائی ہو گئی ، سنتا گھر سے چلا گیا .
سنتا رات کو فون پے : کھانے میں کیا ہے ؟
جیتو : زہر .
ہسبنڈ : میں دیر سے آؤں گا ، تم کھا کر سو جانا .

Posted on Feb 18, 2011

ایڈیٹ



پپو : ڈیڈ ، واٹ اس ان ایڈیٹ ؟
سنتا : ان ایڈیٹ اس اے پرسن ہو ٹرائز تو ایکسپلین ہس آئی ڈیاز ان سچ اے اسٹرینج اینڈ لانگ وے دیٹ این ادر پرسن ہو اس لیسننگ تو ہیم کین ناٹ انڈر اسٹیند ہیم . دو یُو انڈر اسٹیند می ؟
پپو : نو .

Posted on Feb 18, 2011

نوکر



بنتا : وائف اگر ہسبنڈ کو نوکر سمجھے تو ہسبنڈ کو کیا کرنا چاہیے ؟
سنتا : زیادہ کچھ نہیں ، دو چار گھر اور پکڑ لینے چاہیے .

Posted on Feb 18, 2011

ہیون



جیتو : یو نو ، ہسبنڈ اور وائف آر ناٹ آلائوڈ تو بی ٹوگیدر ان ہیون

سنتا : یس ، آئی دو . دیٹ اس وائے اٹ اس کالڈ ہیون

Posted on Feb 18, 2011

شرم آنی چاہیے



جیتو : شرم آنی چاہیے ، تمھارا پریتو سے سمبھند ہے .
سنتا : سوری ، پر تمہیں کیسے پتہ چلا ؟
جیتو : کل بنتا آیا تھا اسنے تمھارا انڈرویئر پہنا ہوا تھا .

Posted on Feb 18, 2011

فیل



سنتا : تیرے رزلٹ دا کی بنیا ؟
پپو : مس کیندی اے اس کلاس وچ اک سال ہور لگے گا ؟
سنتا : سال پاویں 2 ، 3 لگ جاون پر فیل نا ہوویں میرا پتر .

Posted on Feb 18, 2011

کمپلیٹ اینڈ فِنِش



سنتا : واٹ اس دی ڈفرنس بٹوین ` کمپلیٹ اینڈ فِنِش ` ؟ بنتا : وین یُو میری دی رائٹ پرسن یُو آر کمپلیٹ اینڈ وین یُو میری دی رونگ ون یُو آر فنشڈ

Posted on Feb 18, 2011

بھول



ہم بھول جانے والوں کو ایسی سزا دیتے ہیں ،

واہ ، واہ
اِرْشاد . .
ہم بھول جانے والوں کو ایسی سزا دیتے ہاں ،

جوتا اُترتے ہیں


اور

اور

موذہ سنگھا دیتے ہیں
: - )

Posted on Feb 18, 2011

موت



ایک پٹھان کی موت کا وقت آیا


.



.

.



.

.

.



.

.

اب پٹھان کی موت پر بھی تمہیں لطیفہ چاہیے

شرم کرو

پٹھان کو سکون سے مرنے ٹو دو . . . .

Posted on Feb 18, 2011